Hira Mani brings a sweet innocence to “Sawaari” as she sings about the blissfully carefree days of young love. Enjoy Sawaari song Hira Mani lyrics and stay tuned!
چل کرتے ہیں سواری
ہوتے ہیں تھوڑے دائیں شائیں رے
روڈو کی چار دیواری میری شاہی سواری
لگتی ہے یہ ہائی فائی رے
میری بلکل فریش جوانی
کرنا چاہوں نادانی
آن کر دے اپنا وائی فائی رے
مجھے فکر نہ کوئی فاقہندر سے ہو پٹاخہ
بس کرتی جاؤ شائے شائے رے
چل کرتے ہیں سواری
ہوتے ہیں تھوڑے دائیں شائیں رے
روڈو کی چار دیواری میری شاہی سواری
لگتی ہے یہ ہائی فائی رے
کیوں بات کرے کوئی مجھ سے
میڑ میرا شارٹ ہے
میری نازک سی باہوں میں
جیکی چین کا زور ہے
تجھے پٹانے کا ایک توڑ ہے
چل نہ دیکھتے ہیں مووی
جس میں ہو جون اور روبی
توڑی رومنٹک سائی فائی رے
میری سِکسَٹِین کی جوانی
کرنا نا کوئی شیطانی
ورنہ تپڑ دو گی دائیں بائیں سے
چل کرتے ہیں سواری
ہوتے ہیں تھوڑے دائیں شائیں رے
روڈو کی چار دیواری میری شاہی سواری
لگتی ہے یہ ہائی فائی رے
محلے کی گلی میں اپنی بھی ایک ٹور ہے
پُکاروں جب کسی کو اؤے اس میں بھی ایک رور ہے
کالج میں بس یہی شور ہے
بے بی کے نمبر میں شروع میں فور ہے
چل چلتے ہیں لیاری تجھ کو کھلاؤں نہار
میں لگتی ہوں جاپانی پر ہو بڑی ہائے ہائے
چل کرتے ہیں سواری
ہوتے ہیں تھوڑے دائیں شائیں رے
روڈو کی چار دیواری میری شاہی سواری
لگتی ہے یہ ہائی فائی رے
My fav song nowadays 😍❤️
ReplyDeletemee too
DeleteMy fav song nowadays 😍❤️
ReplyDeleteGood job 👍
ReplyDelete